مصنوعی ذہانت موسم کی پیشن گوئی کو بے مثال درستگی کے ساتھ بہترکر رہی ہے: ٹرینڈ زسٹڈی

ابوظبی، 4 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ ٹرینڈ زریسرچ اینڈ ایڈوائزری نے ایک نئی سٹڈی جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت موسم کی پیشن گوئی کو بے مثال درستگی کے ساتھ بہترکر رہی ہے جس سےقدرتی آفات کی تیاری اور رسک مینجمنٹ بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔ٹرینڈز میں اے آئی اور جدید ٹیکنالوجی پروگرام کے س