ابوظہبی کے نجی شعبے کا حجم8 سالوں میں 35 فیصد اضافے سے338ارب90 کروڑ درہم تک پہنچ گیا
ابوظہبی، 4 اپریل 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے محکمہ اقتصادی ترقی( اے ڈی ڈی ای ڈی) نے نجی شعبے اور خاندانی ملکیتی دفاتر کے ساتھ شراکت داری کو مزید فروغ دینے کے لیے ابوظہبی سرمایہ کاری دفتر ( اے ڈی آئی او) کے اشتراک سے الملتقی کے دوسرے ایڈیشن کے سہ ماہی اجلاس کا انعقا د کیا جس میں کاروباری برادری کو