مصنوعی ذہانت رکاوٹوں کو ختم کرتے ہوئے صحت کی سہولیات تک رسائی کوفروغ دے رہی ہے:ایم بی زیڈ یو اے آئی

مصنوعی ذہانت رکاوٹوں کو ختم کرتے ہوئے صحت کی سہولیات تک رسائی کوفروغ دے رہی  ہے:ایم بی زیڈ یو اے آئی
ابوظہبی، 4 اپریل 2024 (وام) ۔۔ مصنوعی ذہانت (اے آئی) بیماریوں کے تدارک اور تشخیص میں انقلاب لا کر صحت کی سہولیات تک رسائی کو وسعت دیتے ہوئے خودکار طریقے سے ادویات تیارکرنے میں مدد اور کمزورکمیونٹیز تک صحت کی خدمات فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔صحت کی سہولیات کے اخراجات میں مسلسل اضافہ او