دو افریقی مانیٹیز کو نیشنل ایکویریم ابوظہبی منتقل کردیا گیا

دو افریقی مانیٹیز کو نیشنل ایکویریم ابوظہبی  منتقل کردیا گیا
ابوظبی،  4  اپریل، 2024 (وام) ۔۔ دو افریقی مینیٹیز کو ماہرین کی ایک ٹیم کے ہمراہ جنوبی کوریا کے دارلحکومت سیول سے نیشنل ایکویریم ابوظہبی  منتقل کردیا گیا ہے۔   افریقی مانیٹیز انتہائی نایاب ہیں اور دنیا بھر میں صرف چند سہولیات ہی ان کی دیکھ بھال کر سکتی ہیں۔نیشنل ایکویریم جسے اعلیٰ ترین بین الاقوامی