ورلڈ فیوچر انرجی سربراہ اجلاس ابوظہبی میں شروع ہو گیا
ابوظبی، 16 اپریل، 2024 (وام)۔۔ ورلڈ فیوچر انرجی سمٹ ایدنک سینٹر ابوظہبی میں شروع ہو گئی ہے اور 18یہ اپریل تک جاری رہے گی۔ابوظہبی فیوچر انرجی کمپنی (مصدر) کے زیر اہتمام تین روزہ سربراہی اجلاس کا مقصد کلین انرجی کی عالمی منتقلی کے لیے جدت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور سرمایہ کاروں اور جدید توانائی