عبداللہ بن زایداوربرطانوی وزیر خارجہ کاعلاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

عبداللہ بن زایداوربرطانوی وزیر خارجہ کاعلاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال
ابوظبی،  16  اپریل، 2024 (وام) ۔۔ وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور کے وزیرڈیوڈ کیمرون سےخطے کی حالیہ پیش رفت اور علاقائی اور عالمی امن و سلامتی پر اسکے اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔ٹیلیفون پر ہونے والیبات چیت میں دونوں وزراءخارجہ