مصنوعی ذہانت اورلائف سائنسز کے شعبوں میں 3 سے4ارب درہم مالیت کے منصوبے زیر تعمیرہیں: سی ای او مصدر سٹی

مصنوعی ذہانت اورلائف سائنسز کے شعبوں میں 3 سے4ارب درہم مالیت کے منصوبے زیر تعمیرہیں: سی ای او مصدر سٹی
ابوظہبی، 16 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ مصدر سٹی کے سی ای او احمد باغوم نے کہاکہ3 سے 4 ارب درہم مالیت کی سرمایہ کاری کے توانائی،مصنوعی ذہانت،خلا، لائف سائنس اور زرعی شعبوں سے متعلقہ منصوبے ڈیزائننگ کے مرحلے میں ہیں۔ابوظہبی فیوچر انرجی کمپنی (مصدر) کے زیر اہتمام ورلڈ فیوچر انرجی سمٹ کے پہلے دن کے موقع پر ام