وزیرخارجہ کو موریطانیہ کے ہم منصب کا ٹیلی فون ، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ابوظبی، 16 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سےموریطانیہ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد سالم اولد مرزوگ نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں وزراء خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں مشرق وسطیٰ میں ہونے والی حالیہ