بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی اسمبلی کا چودھواں اجلاس کل ہو گا
ابوظبی، 16 اپریل، 2024 (وام)۔۔ بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی کی اسمبلی کے چودھویں اجلاس کا دوسراحصہ اور متعلقہ اجلاس 17 سے 18 اپریل تک ابوظہبی میں ہونگے۔چودھویں اجلاس میں "کوپ28 کانتیجہ: قابل تجدید ذرائع کو تین گنا بڑھانے اور توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لیے بنیادی ڈھانچہ، پالیسیاں اور