متحدہ عرب امارات میں گزشتہ 75 برس میں سب سے زیادہ بارش

ابوظبی، 17 اپریل، 2024 (وام) ۔۔متحدہ عرب امارات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گزشتہ پچہتر سال کے دوران سب سے زیاد بارش ریکارڈ کی گئی۔ 1949 میں اس حوالے سے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کے آغاز کے بعد سے کسی بھی دستاویز میں اس سے زیادہ بارش کا ریکارڈ نہیں ملتا۔ بارش نے ملک بھر کے متعدد علاقوں کو متاثر کیا۔ مو