عبداللہ بن زاید اور ان کے بوسنیائی ہم منصب کا فون پر دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

عبداللہ بن زاید اور ان کے بوسنیائی ہم منصب کا فون پر دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ْابوظہبی، 17 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان اور بوسنیا اور ہرزیگوینا کے وزیر خارجہ ایلمیدین کوناکووی نے فون پر دوطرفہ تعلقات اوردونوں ممالک کے باہمی مفادات کے حصول کے لیے ان کو فروغ دینے   پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں وزرا خارجہ نے ترقی، معیشت، تجارت اور آب و ہوا کے