وزارت داخلہ کا بارش ختم ہونے کا اعلان ،بحالی کا مرحلہ مکمل کرنے کی کوششیں جاری
ابوظہبی، 17 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ وزارت داخلہ (ایم اوآئی) نے، نیشنل ایمرجنسی، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی، اور اسٹریٹجک شراکت داروں کے ساتھ مل کر بارشوں کے رکنے کے ساتھ خراب موسم ختم ہونے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ موسمی حالات بتدریج بہتر ہو رہے ہیں۔وزارت داخلہ