متحدہ عرب امارات،کوسٹا ریکا کے صدور کی جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کی ورچول تقریب میں شرکت

ابوظبی، 17 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کےصدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور کوسٹا ریکا کے صدر روڈریگو چاویز روبلز نے ایک ورچوئل تقریب کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ معاہدے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ ت