متحدہ عرب امارات کے صدر کو آذربائیجان کے ہم منصب کا خط ، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور

متحدہ عرب امارات کے صدر کو آذربائیجان کے ہم منصب کا خط ، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
ابوظبی، 17 اپریل، 2024 (وام) ۔۔متحدہ عرب امارات کےصدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کو آذربائیجان کے صدر الہام علییف کا خط موصول ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینےکے طریقوں پر زور دیا گیا ہے۔آذربائیجان کے وزیر توانائی پرویز شہبازوف نے ابوظہبی میں ایک استبالیہ تقریب کے دوران توانائی اور انفر