ترک صدر کا متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون ، شدیدبارشوں میں اماراتی عوام کے تحفظ کی دعا
ابوظبی، 17 اپریل، 2024 (وام) ۔۔صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کرکےشدید بارشوں اور موسمی حالات کے بعد متحدہ عرب امارات اور اس کے عوام کی حفاظت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ترک صدر نے متحدہ عرب امارات اور اس کے عوام کے لیے دلی نیک تمناؤں کا اظہار کر