تدویر گروپ، برطانوی کمپنی لیویڈین فضلہ کی صنعت کو ڈیکاربونائز کرنے کیلئے مل کر کام کریں گے

ابوظبی، 18 اپریل، 2024 (وام) ۔۔تدویرگروپ اور برطانیہ کی موسمیاتی معاملات سے متعلق کمپنی لویڈین فضلے کی ڈیکاربنائزیشن کے بین الاقوامی منصوبوں میں مل کرکام کریں گے اور تدویرگروپ ابوظہبی میں اپنی نوعیت کا پہلا پائلٹ پروجیکٹ اس سال کے آخر تک شروع کرےگا۔مشرق وسطیٰ کے لئےایچ ایم ٹریڈ کمشنر اولیور کرسچن نے