فلائی دبئی کادبئی انٹرنیشنل ائرپورٹ سے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کااعلان

فلائی دبئی کادبئی انٹرنیشنل ائرپورٹ سے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کااعلان
دبئی، 18 اپریل، 2024 (وام) ۔۔فلائی دبئی نے دبئی انٹرنیشنل ائرپورٹ میں ٹرمینل 2 اور ٹرمینل 3 دونوں سے آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پروازوں کے شیڈول میں تاخیر متوقع ہے۔ایک بیان میں ایئر لائن نے مسافروں کے صبر کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ اس کی ٹیمیں مسافروں کے سفری معمولات میں کم س