متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ میں سوڈان کے مستقل نمائندے کے الزامات کو مسترد کردیا

متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ میں سوڈان کے مستقل نمائندے کے الزامات کو مسترد کردیا
ابوظبی، 22اپریل، 2024 (وام) ۔۔سیاسی امور کی معاون وزیر خارجہ لانا ذکی نسیبہ نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے سوڈان کے مستقل نمائندے کے جھوٹے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ دعوے بے بنیاد ہیں۔انہوں نےکہاکہ متحدہ عرب امارات نے 21 اپریل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک خط لکھا ہےجس کے ذریعے ا