متحدہ عرب امارات کے صدر، عمان کے سلطان کی معاہدوں کےاعلان کی تقریب میں شرکت

ابوظبی، 22اپریل، 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان اور عمان کے سلطان عزت مآب سلطان ھیثم بن طارق نے مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں کے اعلان کی تقریب میں شرکت کی۔ان معاہدوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنا کرانکی مزید ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانا ہے۔ دونوں م