اے ڈی کیو اور عمان انوسٹمنٹ اتھارٹی کی جانب سے 18کروڑ ڈالر کے ٹیکنالوجی فنڈ کے قیام کا اعلان

ابوظہبی، 23 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی کی سرمایہ کار ہولڈنگ کمپنی، اے ڈی کیو اورعمان انویسٹمنٹ اتھارٹی (او آئی اے ) نےٹیکنالوجی کے شعبے میں 18کروڑ ڈالر کےفنڈ، جسور فنڈ (دی فنڈ) کے قیام کااعلان کیا ہے۔جو2022 میں دونوں فریقوں کے درمیان ہونے والے ورک معاہدے کاحصہ ہے ۔او آئی اے کی نمائندگی آئی ٹی ایچ