متحدہ عرب امارات اور عمان کے درمیان 129 ارب درہم کے سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط

ابوظبی، 23 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ عمان کے سلطان ھیثم بن طارق کے دورے کے موقع پر ہونے والے متحدہ عرب امارات-عمان بزنس فورم میں 129 ارب درہم کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔فورم میں شیخ حامد بن زید النہیان، سہیل بن محمد المزروعی، وزیر توانائی اور انفراسٹرکچر، محمد حسن السویدی، وزیر سرمایہ کاری، احمد علی