متحدہ عرب امارات کا زندگی و ذرائع معاش فنڈ 2.0 کے لیے 5کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

ابوظہبی، 23 اپریل 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے زندگی اور ذرائع معاش فنڈ 2.0 (ایل ایل ایف 2.0) کے دوسرے مرحلے کے لیے 5 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) کا یہ کثیر ڈونر ترقیاتی اقدام رکن ممالک کے لاکھوں لوگوں کو غربت سے نکالنے کے لیے پائیدار مدد فراہم کرتا ہے۔ای