ابوظہبی اسلامک بینک کارواں سال کی پہلی سہ ماہی 1.45 ارب درہم کاخالص منافع
ابوظبی، 24 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی اسلامک بینک نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے لئے 32 فیصد ٹیکس اداکرنےکے بعد 2023 کے 1.1ارب درہم کے مقابلے 1.45 ارب درہم کے خالص منافع کی اطلاع دی ہے جو مضبوط ترقی کے مسلسل رجحان کی عکاسی کرتا ہے۔ٹیکس سے پہلے کا خالص منافع 1.64 ارب درہم تھاجو 2023 کی پہلی سہ ماہ