متحدہ عرب امارات کے صدر اور اسپین کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال اور قیام امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 24 اپریل، 2024 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے آج مملکت اسپین کے وزیر اعظم عزت مآب پیڈرو سانچیز سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس کے دوران انہوں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی مفادات کے حصول کے لئے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔اس کال میں مشترکہ مفاد