دبئی میونسپلٹی فوڈ انوویشن کانفرنس 2024 کو اسپانسر کرے گی
![دبئی میونسپلٹی فوڈ انوویشن کانفرنس 2024 کو اسپانسر کرے گی](https://assets.wam.ae/resource/knf03rca1k80qskpd.jpg)
دبئی، 12 مئی، 2024 (وام) ۔۔ دبئی میونسپلٹی نے فوڈ انوویشن کانفرنس 2024 کی اسپانسر شپ کا اعلان کیا، جس کا اہتمام محمد بن راشد المکتوم گلوبل انیشیٹوز (ایم بی آر جی آئی) نے ورلڈ اکنامک فورم کے تعاون سے 13 سے 15 مئی تک "مستقبل کے فوڈ سسٹمزکا ازسرنوتصور" کے عنوان سے کیا ہے۔یہ اسپانسر شپ دبئی میونسپلٹی کی