ابوظہبی عالمی "میک-اے-وش" سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے منتخب

ابوظہبی عالمی
ابوظبی،13مئی، 2024 (وام)۔۔میک-اے-وش انٹرنیشنل نے اگلے سال 3 سے 4 جون کو اپنی سالانہ کانفرنس "گلوبل وش" سمٹ کی میزبانی کے لیے اماراتی دارالحکومت ابوظہبی کے انتخاب کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات کےصدر کےمشیر شیخ ڈاکٹر سلطان بن خلیفہ النہیان کی اہلیہ اور میک اے وش فاؤنڈیشن یو اے ای کی اع