سالک نے 2024 کی پہلی سہ ماہی میں 562 ملین درہم کی آمدن حاصل کی
دبئی،13مئی، 2024 (وام) ۔۔ دبئی کی خصوصی ٹول گیٹ آپریٹر سالک کمپنی نے2024 کی پہلی سہ ماہی کے لیے کمپنی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق کمپنی کو سالانہ 8.1 فیصد اضافے کےساتھ 562 ملین درہم کی کی کل آمدنی ہوئی ہے۔کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکے چیئرمین مطر الطائر کی صدارت میں بورڈ کے اجلاس م