متحدہ عرب امارات کے صدر نے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کوآرڈر آف زاید سے نوازا

ابوظبی،13مئی، 2024 (وام) ۔۔انڈونیشیا کے وزیر دفاع اور نو منتخب صدر عزت مآب پرابوو سوبیانتو نےصدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سےابوظہبی کےقصر الشاطی میں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ عزت مآب سوبیانتو نے شیخ محمد بن زاید النہیان کو انڈونیشیا کے صدر