ایج نے انڈونیشیا کو 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کا گولہ بارود فراہم کرنے کا معاہدہ کیا
ابوظہبی، 14 مئی، 2024 (وام)-- دنیا کے معروف جدید ٹیکنالوجی اور دفاعی گروپوں میں سے ایک ایج (EDGE) نے انڈونیشیا کے سرکاری ملکیتی انٹرپرائز اور ایشیا کے معروف دفاعی مینوفیکچررز میں سے ایک پی ٹی پنداد کو گولہ بارود کی پیداواری لائن کی فراہمی کے لیے 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر (9 کروڑ 90 لاکھ درہم) مالیت کے معا