عبداللہ بن زاید کی سلواکیہ کے وزیراعظم پر حملے کی شدید مذمت،یکجہتی کا اظہار

عبداللہ بن زاید کی سلواکیہ کے وزیراعظم پر حملے کی شدید مذمت،یکجہتی کا اظہار
ابوظہبی، 15 مئی، 2024 (وام) ۔۔ وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے سلواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیکو پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس گھناؤنے جرم سے متعلق سن کر بہت دکھ ہوا ہے۔ایک بیان میں، عزت مآب نے رابرٹ فیکو کے خاندان کے ساتھ ساتھ سلواکیہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ دلی ہ