شیخ محمد بن راشد ،شیخ منصور بن زاید عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےمنامہ پہنچ گئے

شیخ محمد بن راشد ،شیخ منصور بن زاید عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےمنامہ پہنچ گئے
دبئی،16مئی، 2024 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم ، نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان کے ہمراہ عرب لیگ کی کونسل کے 33 ویں اجلاس میں  شرکت کیلئےبحرین پہنچ گئے ہیں۔بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچنے پر بح