ADX میں تیزی کارجحان،مارکیٹ سرمایے میں7ارب درہم کا اضافہ ہوگیا

ابوظہبی، 16 مئی، 2024 (وام) ۔۔ ابو ظہبی سیکیورٹیز ایکسچینج (ADX) میں جمعرات کو بینکوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافے سے آنے والی تیزی سے مارکیٹ سرمایے میں 7ارب درہم سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔جبکہ دبئی فنانشل مارکیٹ (DFM) قدرے مندی کے ساتھ بند ہوئی۔اعدادوشمارکے مطابق جمعرات کو تجارتی سیشن کے اختتام پر لسٹڈ ح