زخمی فلسطینی بچوں اور کینسر کے مریضوں کا 17واں گروپ متحدہ عرب امارات پہنچ گیا

ابوظہبی، 16 مئی، 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی جانب سے غزہ کے 1ہزار زخمی فلسطینی بچوں اورکینسر کے 1ہزار مریضوں کے علاج معاملے کی ہدایت کے تحت زخمی فلسطینی بچوں اور کینسر کے مریضوں کا 17 واں گروپ متحدہ عرب امارات پہنچ گیا۔مصر کے العریش بین الاقوامی ہوائی اڈے سے زخمی بچوں اور ک