رازان خلیفہ المبارک کی زیرصدارت IUCN کی کونسل کا 111واں اجلاس سوئٹزرلینڈ میں شروع

گلینڈ، سوئٹزرلینڈ، 16 مئی، 2024 (وام) ۔۔ بین الاقوامی یونین برائے تحفظ فطرت (IUCN) کی کونسل کا 111واں اجلاس رازان خلیفہ المبارک کی زیرصدارت جمعرات کو سوئٹزرلینڈ کے شہر گلینڈ میں شروع ہوگیا۔رازان خلیفہ المبارک کو 2021 میں (IUCN) کی چار سالہ مدت صدارت کے لیے منتخب کیا گیا تھا وہ IUCN کی دوسری اور عرب