محمد بن راشد کی بحرین میں عرب لیگ کے 33ویں سربراہی اجلاس میں شرکت

منامہ، 16 مئی، 2024 (وام) ۔۔ نائب صدر،وزیر اعظم اوردبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے نائب صدر، نائب وزیراعظم،اورصدارتی عدالت کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصوربن زاید النہیان کے ہمراہ بحرین کے شہر منامہ میں جمعرات سے شروع ہونے والے عرب لیگ کے 33ویں سربراہی اجلاس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت