عبداللہ الحامد کی قطر میڈیا کارپوریشن کے چیئرمین ، سعودی عرب، کویت اور بحرین کے وزرائے اطلاعات سے ملاقات

عبداللہ الحامد کی قطر میڈیا کارپوریشن کے چیئرمین ، سعودی عرب، کویت اور بحرین کے وزرائے اطلاعات سے ملاقات
دوحہ، 24 مئی، 2024 (وام) ۔۔ نیشنل میڈیا آفس (NMO) کے چیئرمین اور متحدہ عرب امارات کی میڈیا کونسل کے چیئرمین شیخ عبداللہ بن محمد بن البطی الحامد نے خلیج تعاون کونسل (GCC) کے وزرائے اطلاعات کے دوحہ میں 27ویں اجلاس کے موقع پرجی سی سی وزرائے اطلاعات سے ملاقاتیں کیں۔شیخ عبداللہ الحامد نے سعودی وزیر برائے