غزہ میں متحدہ عرب امارات کے فیلڈ ہسپتال میں مریضوں کو طبی خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری
غزہ، 31 مئی، 2024 (وام) ۔۔ غزہ کی پٹی میں اماراتی فیلڈ ہسپتال غزہ میں بالخصوص رفح کے رہائشیوں کو موجودہ سنگین حالات میں طبی خدمات کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔رفح میں متحدہ عرب امارات کے ہسپتال کے آرتھوپیڈک سرجری کے کنسلٹنٹ ڈاکٹرسيف المحرزی نے اس حوالے سے بتایا کہ امدادی آپریشن شیولرس نائٹ 3 کے تحت ق