منی لانڈرنگ، دہشتگردی کی مالی معاونت کے انسداد کےایگزیکٹو آفس نے پہلی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

منی لانڈرنگ، دہشتگردی کی مالی معاونت کے انسداد کےایگزیکٹو آفس نے پہلی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی
ابوظبی،11جون، 2024 (وام)۔۔ منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کےانسداد کے ایگزیکٹو آفس نے پہلی بار اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں مالیاتی اور اقتصادی نظام کی سالمیت اور پائیداری کے تحفظ کے لیے مالی جرائم کے خلاف جنگ میں متحدہ عرب امارات کی کوششوں اور سٹریٹجک اقدامات کا گہرائی سے جائزہ پیش