متحدہ عرب امارات کی حقیقی جی ڈی پی 2025 میں 4.1 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے: عالمی بنک

واشنگٹن،11جون، 2024 (وام) ۔۔ عالمی بینک کی تازہ ترین گلوبل اکنامک پراسپیکٹس رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حقیقی جی ڈی پی رواں سال 3.9 فیصد جبکہ اگلے سال 4.1 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔جنوری کی 3.7 فیصد کی پیشن گوئی کے مقابلے میں اپریل میں عالمی بینک نے متحدہ عرب امارات میں حقیقی جی ڈی پی کی شرح