متحدہ عرب امارات کا اسرائیل فلسطین تنازعہ کے حل کیلئےجامع اسٹریٹجک نقطہ نظر کی ضرورت پر زور

عمان،11جون، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے تصدیق کرتے ہوئےکہا ہےکہ غزہ کے انسانی بحران سے نمٹنے اور فلسطینی عوام کی مشکلات کے خاتمے کے لیے اسرائیل فلسطین تنازعہ کے حل کو یقینی بنانے کے لیے ایک ایساجامع اسٹریٹجک نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت ہے جس سے دو ریاستی حل اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے