اے آئی ریٹریٹ 2024 میں دبئی کی اے آئی انٹرپرینیورشپ پراہم تبادلہ خیال

اے آئی ریٹریٹ 2024 میں دبئی کی اے آئی  انٹرپرینیورشپ پراہم تبادلہ خیال
دبئی، 11 جون، 2024 (وام )۔۔ مضبوط حکومتی تعاون اور اے آئی جدت کو فروغ دینے کے لیے بنائے گئےجدید ریگولیٹری فریم ورک پر مبنی دبئی کے سٹارٹ اپ ایکو سسٹم نے اے آئی ریٹریٹ 2024 میں مرکزی حیثیت حاصل کی۔دبئی کے ایمریٹس ٹاورز میں میوزیم آف دی فیوچر اورایریا 2071 کی میزبانی میں ہونے والے اس ایونٹ میں بصیرت ا