شماریات کا مرکز - ابوظہبی نے ابوظہبی مردم شماری 2023 کے اعدادوشمار جاری کردیے

شماریات کا مرکز - ابوظہبی نے ابوظہبی مردم شماری 2023 کے اعدادوشمار جاری کردیے
ابوظہبی، 11 جون، 2024 (وام) ۔۔ شماریات مرکز- ابوظہبی (SCAD) کے اعدادوشمار کے مطابق ابوظہبی کی آبادی 37لاکھ 89ہزار860 نفوس تک پہنچ گئی ہے۔ مکمل طور پر انتظامی رجسٹرزپر کی گئی ابوظہبی مردم شماری 2023 کے ابتدائی نتائن کے مطابق ابوظہبی کی آبادی میں 2011 کے مقابلے میں 83 فیصد اضافہ ہوا ہے۔مردم شماری کے ا