متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے بنیادی شرح 5.40 فیصد پر برقرار رکھی

ابوظہبی، 12 جون 2024 (وام) – متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک (CBUAE) نے راتوں رات ڈپازٹ سہولت (OFD) پر لاگو بنیادی شرح کو 5.40 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ آج امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے سود کی شرح کو برقرار رکھنے کے اعلان کے بعد کیا گیا۔CBUAEنے مرکزی بینک سے قلیل مدتی لیکویڈیٹی کے