حکومت کی جانب سے اماراتی خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لیے نئے اقدامات کا اعلان

ابوظہبی، 8 جولائی، 2024 (وام) -- ابوظہبی کے ولی عہد اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے کونسل کے اجلاس کی صدارت کی اور 'اماراتی فیملی گروتھ پروگرام' کی منظوری دی ہے۔ جو کمیونٹی کی ترقی کے محکمہ کے زیر انتظام ابوظہبی خاندانی بہبود کی حکمت عملی کاحصہ ہے۔اس پروگرام...