متحدہ عرب امارات کے صدر نے انڈونیشیا کے صدر کا ان کے سرکاری دورے کے آغاز پرتپاک استقبال کیا

متحدہ عرب امارات کے صدر نے انڈونیشیا کے صدر کا ان کے سرکاری دورے کے آغاز پرتپاک استقبال کیا
ابوظہبی، 16 جولائی، 2024 (وام) - جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر عزت مآب جوکو ودودو دو روزہ سرکاری دورے کے آغاز پر آج متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے ابوظہبی کے صدارتی ائیرپورٹ پر انڈونیشیا کے صدر اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کے استقبال کی قیادت کی۔...