مصدر کی اسپین میں 1.7 ارب یورو کی قابل تجدید توانائی کی سرمایہ کاری

مصدر کی اسپین میں 1.7 ارب یورو کی قابل تجدید توانائی کی سرمایہ کاری
میڈرڈ، 25 جولائی، 2024 (وام) --ایک معروف قابل تجدید توانائی کمپنی مصدر نے اسپین میں 2.5 گیگا واٹ شمسی اور بیٹری اسٹوریج اثاثے حاصل کرنے کے لیے اینیل گروپ کی ذیلی کمپنی اینڈیسا کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔اس معاہدہ کے تحت مصدر کی جانب سے 817 ملین یورو کی سرمایہ کاری شامل ہے تاکہ 49.99 فیصد حصص حاصل کیے ...