متحدہ عرب امارات اور چلی کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ جلد نافذ العمل ہوگا

متحدہ عرب امارات اور چلی کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ جلد نافذ العمل ہوگا
ابوظہبی، 30 جولائی، 2024 (وام) -وزیر مملکت برائے تجارت خارجہ ڈاکٹر ثانی بن احمد آل زیودی نے کہا ہے کہ چلی کے ساتھ جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ  چھ ماہ کے اندر نافذ العمل ہو جائے گا۔ایمریٹس نیوز ایجنسی (وام) کو دیے گیے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے گزشتہ تین برسوں م...