دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا 'ریلوے رائٹ آف وے' علاقوں میں اسمارٹ انسپکشن وہیکل کے آزمائشی آپریشن کا آغاز

دبئی، 30 جولائی، 2024 (وام) -- دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی' آر ٹی اے' نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ انسپکشن وہیکل آپریشنز کا آزمائشی آغاز کر دیا ہے۔کیمروں اور جدید مصنوعی ذہانت سے لیس یہ گاڑیاں میٹرو اور ٹرام نیٹ ورک سے متعلق ریلوے کے راستوں کی نگرانی کرے گی۔'آر ٹی اے' کی ریلوے ایجنسی میں ...