متحدہ عرب امارات اور پاکستان کا نجی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور

ابوظہبی، 30 جولائی 2024 (وام)-- فیڈریشن آف یو اے ای چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سیکرٹری جنرل حمید محمد بن سالم نے آج ابوظہبی میں پاکستان بزنس پروفیشنل کونسل کے صدر ڈاکٹر سید قیصر انیس سے ملاقات کی ہے۔اس اہم ملاقات میں دونوں ممالک کے نجی شعبے کے درمیان تعاون بڑھانے، کاروباری ماحول کو بہتر بنانے، ...