یو اے ای وزیر اعظم کی چلی کے صدر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

یو اے ای وزیر اعظم کی چلی کے صدر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال
دبئی، 30 جولائی، 2024 (وام) -- متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے آج چلی کے صدر گبریل بورک فونٹ سے الشندغہ مجلس میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور چلی کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیا...